top of page
GOLD RATE PAKISTAN
06 JUNE 2026
KARACHI PIECE
11:30 AM
455500
03:00 PM
452500
06:30 PM
451500
09:00 PM
451000
LAHORE PIECE
455500
452500
450800
450700
PESHAWAR (12.150)
469500
469000
466000
466000
LOCAL GOLD
(AVERAGE RATE)
449000
446000
445000
444500
SILVER (999)
(AVERAGE RATE)
7500
7600
7500
7500
DUBAI GOLD
(APPROX RATE)
460000
460000
460000
460000
Search


Gold Below $4,350 Pakistan Tola Bleeds Rs. 135,000 From All-Time High While Silver Crashes 59% As Precious Metals Hit by Aggressive Selling
سونا 585000 روپے کی تاریخی بلندی سے گر کر 450000 روپے فی تولہ پر آ گیا یعنی صرف چند مہینوں میں 135000 روپے کا نقصان۔ چاندی 18500 روپے سے تباہ کن گراوٹ کے ساتھ 7500 روپے پر آ گری جو 60 فیصد کا صفایا ہے۔ عالمی منڈی میں سونا 4315$ چاندی 67.5$ پر آ گئی۔ مگر کیا لانگ ٹرم ٹرینڈ ٹوٹ گیا؟ مکمل تجزیہ پڑھیں گولڈالائز پر۔
GOLDALYZE
15 hours ago


Based on Gold Multi-Year Seasonality Future Scenario Analysis Is Probabilistic, Not Predictive
گولڈ کارکردگی گراف۔ اس سال کا پچھلے 5 سالوں سے مقابلہ کیا جائے تو ایوریج گولڈ جون میں کمزور ہوتا ہے اور اگست یا ستمبر سے بہتر ہونا شروع ہوتا برعکس سال 2026 کی بات کریں تو گولڈ سال کے شروع میں تیزی دیکھا کر اب خاموش کھڑا جہاں سال کا چھٹا مہینہ یعنی جون چل رہا ہے۔
GOLDALYZE
4 days ago


Gold Near Make-or-Break Level as $4,400 Faces Crucial 200-Day Average Test, World Gold Council Reported
ورلڈ گولڈ کونسل اس صورتحال کو "فیصلہ کن مرحلہ" قرار دے رہی ہے۔ اگر قیمت 4400 ڈالر سے اوپر برقرار رہتی ہے تو بحالی کا عمل شروع ہو سکتا ہے تاہم اگر یہ سطح ٹوٹ جاتی ہے تو مزید گہری اصلاح کا امکان پیدا ہو جائے گا اور اگلی سپورٹ 4099، 4075 اور پھر 3887 ڈالر پر دیکھی جا سکتی ہے۔
GOLDALYZE
6 days ago


Gold's $1,060 Fall From Grace: How a Strait, a War, and a Hawkish Fed Rewrote the Rules of Every Market That Matters in 2026
جنوری گولڈ 5600$ یعنی 585000 جبکہ سلور 18500 کی تاریخی بلندیوں سے تاریخی گہرائیوں تک کا سفر برعکس جو جون میں صبر رکھے گا وہ شاید سب سے بڑا انعام پائے گا۔ لیکن کیا گارنٹی اگر 4400$ ٹوٹ گیا؟
GOLDALYZE
7 days ago


War, Yields & Suspended Markets: How the US-Iran Stalemate Held Gold at $4,500, Sent 30-Year Bonds to 19-Year Highs, and Left Every Asset Class in Geopolitical Limbo
ہفتہ بھر گولڈ سلور لوکل پاکستان بازار سست ماحول رہا مگر سست ماحول میں کام کرنے کا مزا ہی الگ ہے۔ ہر طرف پینک کا ماحول ہو آپ ڈٹ کر مارکیٹ میں کھڑے ہو۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بہت کچھ حل چل قائم رہی۔ یہاں وہ سب کچھ ہے جو حرکت میں آیا، کیوں آیا، اور آنے والے ہفتے کے لیے اس کے کیا معنی ہیں۔ گولڈ ہفتہ بھر 460000 فی تولہ کے آلے دوالے گھومتا رہا برعکس سلور لوکل مارکیٹ 8000 فی تولہ ریٹ ریکارڈ کیا گیا۔
GOLDALYZE
May 23


GOLD BROKEN SUPPORT WEEK START?
گولڈ 4500 ڈالر کی اہم سپورٹ سے نیچے جانے کے بعد بحال ہوا جبکہ امریکی بانڈ ییلڈز، ایران کشیدگی، اور پاکستان میں بڑھتی ہوئی انڈرکاسٹ نے مارکیٹ جذبات پر دباؤ برقرار رکھا۔ لوکل مارکیٹ میں سونا 468000 روپے فی تولہ کے قریب ٹریڈ کرتا رہا۔
GOLDALYZE
May 18
bottom of page