19 AUGUST GOLDALYZE GOLD FORECAST AND MARKET NEWS
- GOLDALYZE

- Aug 19
- 3 min read
Scroll Down For English Version
انتظار میں تھے کہ تمام میگنٹس ہو لیں پھر آپ کو مارکیٹ کے بارے میں مکمل تفصیلات بیان کر سکیں۔
سب سے پہلے گولڈ انٹرنیشنل مارکیٹ کے تکنیکی تجزیہ کی بات کریں تو یہ قریب 120 دن یعنی 4 مہینے ہو گئے ہیں گولڈ کو فقط 100 ڈالر اوپر اور 100 ڈالر نیچے گھومتے پھرتے ہوئے۔ نا کہ اوپر کی جانب جا رہا ہے اور نا ہی نیچے کی جانب۔ ایسی حل چل کو آپ دیسی زبان میں کیا کہیں گے؟
اسی طرح لوکل مارکیٹ کی بات کریں تو لوکل مارکیٹ بھی 5000 روپے فی تولہ اوپر نیچے پر رک سی گئی ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ لوکل مارکیٹ کو سٹیبل کر دیا گیا۔ خیر دونوں راستے موجود ہیں جدھر گولڈ کی مرضی ادھر جائے۔
بات کرتے ہیں آج کل کے گرم گرم خبر کی خو کہ ہے روس امریکہ یوکرین یورپ۔ اب سب سے پہلے یہ بات سوچنے والی ہے کہ یورپ کو اس سب میں کیا مل رہا ہے تو جناب عالی مل کچھ نہیں رہا البتہ یورپ ڈرتا ہے روس سے کہ اگر روس یوکرین پر قبضہ پر کامیاب ہوگیا تو اگلا شکار روس کا یورپ ہوگا۔ اور بھی بہت ساری باتیں ہیں مگر فل وقت یورپ کے لیے اتنا جاننا کافی ہے۔
اب بات کرتے ہیں صلہ کی تو جناب یہ صلہ کم اور سودا زیادہ ہے۔ گولڈالائز کے ذرائع کے مطابق یہ پتا چلا ہے کہ روس یوکرین پر خاص زمین کا تمام قبضہ کرے گا۔ سادہ الفاظ میں یوکرین کو ہتھیار ڈالنے کا کہا جا رہا ہے اور دیگر شرائط بھی موجود ہیں سب سے پہلے یہ کہ یوکرین نیٹو کا حصہ نہیں بنے گا۔
صلہ کی اب تک تو فقط باتیں چل رہی ہیں ساتھ حملے بھی جاری ہیں۔
ایک میری بات یاد رکھئے گا کہ یہ تمام خبریں گولڈ کے خلاف ہیں البتہ تمام خبر یا ڈیٹا جو بھی گولڈ کے خلاف ہوتا ہے گولڈ اس کا اثر ضرور لیتا ہے مگر زیادہ دن وہ اثر رک نہیں پاتا اور گولڈ واپس اپنی پوزیشنوں پر آجاتا ہے۔ یہ نشاندہی اچھی ہے۔
مارکیٹ میں ابھی تک بڑا انویسٹر شاید چھپ کر بیٹھا ہے اور ابھی اگست ختم ہونے کے لیے 10 دن موجود ہیں۔
ان سب خبروں کے علاوہ کل 20 اگست کو فیڈ کے جولائی میں ہونے والی میٹنگ کی تفصیلات شائع کی جائیں گی جس میں 90 فیصد تاجر یہ امید رکھے ہوئے ہیں کہ آپ کے فیڈ جی ستمبر میٹنگ میں ریٹ کٹ کریں گے۔
فل وقت مارکیٹ آپ کے صبر کا آخیر تک امتحان لے رہی ہے اب صبر میں کامیاب ہونا نہ ہونا آپ پر ہے۔
گولڈ کی لوکل مارکیٹ اور انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں مکمل رہنمائی کے لیے آپ گولڈالائز کی پریمیم سروسز حاصل کر سکتے ہیں۔
واٹس ایپ نمبر: 03001209057
We were waiting for all the major developments to unfold before giving you a full update on the market.
The same is true for the local market, where prices have been swinging only around Rs. 5,000 per tola up and down. This shows that the local market too has been deliberately stabilized. Both directions remain open — gold will go where it wants to.
Now let’s turn to the hot topic of the moment: Russia, the U.S., Ukraine, and Europe. The real question is — what exactly is Europe getting out of all this? The answer is: nothing. Europe simply fears Russia. If Russia succeeds in taking Ukraine, then Europe fears it could be next. That much is enough to understand Europe’s position for now.
As for the “deal” itself — this looks less like a peace settlement and more like a bargain. According to Goldalyze’s sources, Russia intends to take full control of key Ukrainian land. In plain terms, Ukraine is being told to surrender. Among the conditions: Ukraine must never join NATO.
So far, these are just talks — but the attacks continue.
One thing to always remember: all such headlines may appear negative for gold, and yes, gold reacts in the short term. But history shows these effects never last long — gold always reclaims its levels. That’s an important sign.
The big investors still seem to be sitting quietly. With 10 days left in August, the market could still surprise.
And don’t forget — on August 20, the Fed will release minutes from its July meeting. Already, 90% of traders expect the Fed to cut rates in September.
For now, the market continues to test your patience. Whether you can hold that patience is up to you.
For complete guidance on both local and international gold markets, you can subscribe to Goldalyze Premium Services.
WhatsApp: 03001209057


