گولڈ کی انٹرنیشنل مارکیٹ جب میں یہ لکھ رہا ہوں 3295$ کے پاس پاس ہے۔ کل مارکیٹ نے بہت سرخی دکھائی اور نیچے 3367$ کو ہاتھ پگایا۔ مگر سوال یہ ہے کہ ان سب میں لوکل مارکیٹ میں کیا ریٹ بنے گا؟ گولڈ کی لوکل مارکیٹ رات کے اوقات میں انتقال کمزور ہونے کے باوجود کراچی بازار میں پیس 359000 سے کم کا دینے کو تیار نہیں تھے۔ لوکل بازار قریب قریب یہ ہفتہ اب تک سست ہی رہا اب تک کچھ 3000 کی کمزوری کے ساتھ۔ مگر آج دیکھتے ہیں اس کمزوری میں اضافہ ہوتا ہے یا کہ ریکوری ہوتی ہے۔