top of page
Search

28 JULY 2025 || GOLDALYZE GOLD FORECAST AND MARKET NEWS

آج کی تازہ صورتحال — پیر، 15 جولائی


گولڈ کی قیمت نے آج صبح 3310 ڈالر کے اہم سپورٹ لیول سے واپسی کی جو ہفتے کے آغاز میں کم ترین سطح 3312 ڈالر پر پہنچ چکی تھی۔


اسی طرح لوکل مارکیٹ بھی پیش 362000 کے اس پاس رکا ہوا ہے۔ تمام مارکیٹ شام امریکہ کھلنے کا انتظار فرما رہی ہیں۔


توجہ امریکہ کے اہم معاشی اعداد و شمار پر مرکوز ہے جن کا سلسلہ منگل سے شروع ہو رہا ہے۔


اس ہفتے امریکہ کی شرحِ سود اور دوسری سہ ماہی کی معیشتی رپورٹ (جی ڈی پی) منظرِ عام پر آنے والی ہے، جو گولڈ کی قیمت پر اثر ڈال سکتی ہے۔


انویسٹر امریکہ اور چین کے درمیان تجارتی مذاکرات کا بھی شدت سے انتظار کر رہے ہیں جو آج اسٹاک ہوم میں متوقع ہیں۔


ذرائع کے مطابق امریکہ اور چین نے تجارتی محصولات (ٹیرف) کی آخری تاریخ میں مزید 90 دن کی توسیع پر غور شروع کر دیا ہے۔


اتوار کو صدر ٹرمپ نے اعلان کیا کہ امریکہ اور یورپی اتحاد نے ایک تجارتی معاہدے کا خاکہ تیار کر لیا ہے جس میں 15 فیصد عمومی ٹیکس پر اتفاق ہوا ہے۔


تھائی لینڈ اور کمبوڈیا نے جنگ بندی پر بات چیت پر رضامندی ظاہر کی ہے، صدر ٹرمپ کی مداخلت کے بعد، جنہوں نے خبردار کیا تھا کہ اگر لڑائی بند نہ ہوئی تو تجارتی معاہدے روک دیے جائیں گے۔


یہ تھی اب تک کی کچھ دلچسپ صاف واضح خبریں۔ آپ کو کیا لگتا ہے کہ گولڈ اوپر جائے گا یا نیچے۔ جڑے رہیں گولڈالائز کے ساتھ۔


گولڈ اور سلور میں مکمل رہنمائی کے لیے آپ ہماری پریمیم سروسز حاصل کر سکتے ہیں۔


واٹس ایپ نمبر: 03001209057



 
 

Recent Posts

See All
29 SEPTEMBER GOLD RATE TODAY PAKISTAN

گولڈ کی انٹرنیشنل مارکیٹ آج نئے ہفتے کا پہلا دن 3758$ پر کھلی اور %1.5 تیزی کے ساتھ ابھی 29 ستمبر بروز پیر پاکستانی وقت دوپہر 3 بجے 3817$ پر

 
 
bottom of page