17 JULY 2025 || GOLD LOCAL MARKET TECHNICAL ANALYSIS
- GOLDALYZE

- Jul 17
- 1 min read
Updated: Jul 21
گولڈالائز۔ یہ گراف گولڈ کی لوکل مارکیٹ کا ہے۔ چیزیں دہرانے کا فائدہ نہیں آپ سب کو پتا ہے کہ گولڈالائز اپریل کے بعد سے اب تک جو ہو رہا ہے۔ گولڈالائز نے آپ سب کو مارکیٹ کے تین مراحل کا بتایا گیا تھا۔ گولڈالائز آپ یہ دیکھ سکتے ہیں مارکیٹ آہستہ آہستہ ریکوری کی جانب آرہی ہے اور اب مارکیٹ سٹیبل سی ہے۔گولڈالائز نے دیکھا لوگ اکثر انٹرنیشنل مارکیٹ کو دیکھ کر گھبرا جاتے ہیں مگر میرے عزیز دوستو یہ دیکھو کہ لوکل مال کتنی ایک خاص حرکت کر رہی ہے؟ گولڈالائز انٹرنیشنل مارکیٹ 50 سے 60 ڈالر کی حل جل پر لوکل مارکیٹ 1000 سے 1500 تک اوپر نیچے ہو رہی۔ گولڈالائز لوکل مارکیٹ سٹیبل ہے۔گولڈالائز کے گراف کےمطابق اب اگر تکنیکی طور پر بات کریں تو مارکیٹ کچھ دن سے رکی ہوئی ہے اور نیچے سپورٹ 355000 اور 350000 پر ہے جبکہ ریزسٹنس 370000 کے قریب قریب ہے۔ فل وقت مارکیٹ میں ملا جلا رجحان سمجھیں مگر چیزوں کو تسلی سے اطمنان سے اور تحمل سے سمجھنا چاہیے۔ گولڈالائز کاروبار کرنے کے لئے سب سے پہلی چیز ہمت اور حوصلہ چائیے ہوتا ہے اور اکثر لوگ اس بات کو بھول جاتے ہیں اور سر پر مال بیچ دیتے ہیں اور سر پر مال لے لیتے ہیں کسی پلانگ کے بغیر جس میں نہ کوئی ٹارگٹ نا کچھ اسے تجارت کرنا جیسے بہتے پانی کے ساتھ بہ جانا۔ گولڈالائز کی لوکل انٹرنیشنل دونوں مارکیٹس میں مکمل رہنمائی کے لئے آپ ہماری پریمیم سروسز حاصل کر سکتے ہیں۔
واٹس ایپ نمبر: 03001209057


