top of page
Search

17 AUGUST GOLDALYZE GOLD FORECAST AND MARKET NEWS

Scroll Down For English Version


اتوار کی شب ہم لکھ رہے ہیں یہ سب۔


سب سے پہلے بات کریں انٹرنیشنل مارکیٹ کی تو جمعہ کو 3335$ سرخی میں ہفتہ بند ہوا البتہ ویکنڈ مارکیٹ میں مارکیٹ میں قریب اسی ریٹ پر کام ہوئے اور لوکل مارکیٹ بھی یہ ہفتہ گول مول ہونے کے ساتھ ساتھ جہاں تھی قریب وہی پر ہے۔ کل دیکھتے ہیں کیا ہوتا یے انشاءاللہ۔


ہمیشہ قدر کی چیز تلاش کریں کیونکہ دنیا کو محض بے قدر چیزوں پر دوڑ بھاگ کی لت لگ چکی ہے۔ شور و غل کو ہٹا کر دیکھیں۔


تانبا نہ ہو تو بجلی نہیں۔ اور بجلی کے بغیر ڈیجیٹل دور وجود میں نہیں آتا۔


بنیادی اصول ہمیں یاد دلاتے ہیں کہ ہر بڑی ایجاد اُن دھاتوں سے شروع ہوتی ہے جو اُسے ممکن بناتی ہیں۔ اور یہ سب زمین کی پرت میں دریافت سے شروع ہوتا ہے۔


گولڈ ہمیشہ پہلے چھلانگ لگاتا ہے پھر 3 سے 5 ماہ تنگ کرتا ہے اور پھر اگلی چھلانگ لگاتا ہے۔ اب اپریل سے گولڈ تقریباً 3400 پر اٹکا ہوا ہے۔


3–5 مہینے پورے ہو چکے ہیں… یا ہونے کو ہیں . . .,


گزشتہ 6 ماہ میں گولڈ مائنرز سے $2.3 بلین نکل چکا ہے… مگر یہ پگر بھی %37 اوپر ہے۔


یا تو مارکیٹ سونے کی طاقت پر شک کر رہی ہے۔


یا بڑا پیسا ابھی آیا ہی نہیں۔


جب آیا… تو گولڈ کی اگلی لہر دھماکہ خیز ہو سکتی ہے۔


اگلے دو ہفتوں میں بڑے بڑے مکالمے طے ہیں مہمان ایسے ہوں گے جنہیں آپ جانتے ہیں۔ دنیا میں اتنا کچھ بدل رہا ہے کہ موضوعات کی کمی ہرگز نہیں۔


گولڈالائز نے آزادی کے موقع پر پریمیم سروسز پر آزادی آفر لگائی ہے جس کا آج آخری دن ہے جو کہ تین ماہ کے فقط 12000 روپے۔ ریسرچ مضبوط گولڈ مضبوط۔


گولڈ کی لوکل مارکیٹ ساتھ انٹرنیشنل مارکیٹ میں مکمل رہنمائی کے لیے آپ گولڈالائز کی پریمیم سروسز حاصل کر سکتے ہیں۔


واٹس ایپ نمبر: 03001209057


اب بات کریں خبر اخبار کی تو جناب عالی آپ اس بات کو چھوڑ دیں کہ امریکہ اور روس یوکرین پر امن اتفاق کریں گے۔ جیسا کہ آپ کو میٹنگ سے پہلے بتایا تھا کہ یہ بات مکمل نہیں ہوگی اور ایسے کی گول مول کر دیا جائے گا آگے بھی اسی پر توقع برقرار رکھیں۔ اسی طرح یورپ بھی روس سے ڈرتا ہے اور اگر بات کریں روس کی تو جناب روس کسی سے نہیں ڈرتا۔


اگرچہ میٹنگ میں کیا بات چیت ہوئی اس بارے میں تفصیلات شائع نہیں کی گئی البتہ یوکرین کو پروپوزل لازمی بھیجا گیا ہے روس ٹرمپ کی شرائط کا جس پر یوکرین کے صدر کا کہنا تھا کہ وہ اس پروپوزل کو ریجیکٹ کرتے ہیں اور ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ ٹرمپ بھی پیوٹن کے ساتھ ہوگئے ہیں۔


کل ٹرمپ اور یوکرین کے صدر آپس میں ملاقات کریں گے اور ساتھ ہی ساتھ ٹرمپ کے باتیں برقرار ہیں "پیوٹن سے اچھی بات ہوئی" اور سادہ الفاظ میں ٹرمپ نے روس کو نہیں البتہ یوکرین کو ہتھیار ڈالنے کا کہا ہے


یہ سب باتیں بھولا کر اب آتے ہیں آپ کے اور ہمارے پیارے فیڈ جی پر جہاں 20 اگست کو جولائی میں ہونے والی میٹنگ منٹس تفصیلات شائع کی جائیں گی اور ادھر اگست میں آنے والے تمام ڈیٹا کے بعد 95 فیصد تاجر حضرت کا کہنا ہے فیس ستمبر میں ہونے والی میٹنگ میں ریٹ کٹ کریں گے۔


گولڈ کی لوکل مارکیٹ ساتھ انٹرنیشنل مارکیٹ میں مکمل رہنمائی کے لیے آپ گولڈالائز کی پریمیم سروسز حاصل کر سکتے ہیں۔


ابھی کریں اور سپیشل ڈسکاؤنٹ پائین آج ڈسکاؤنٹ کا آخری دن ہے۔


واٹس ایپ نمبر: 03001209057


Sunday Market Commentary


As the week wrapped up, international gold closed Friday’s session at $3335 and weekend trading held steady around the same level. The local market also mirrored this stability, ending the week with little change. All eyes now turn to Monday’s session for fresh momentum.


In markets, it always pays to seek true value. The world today is addicted to chasing noise and distractions, but the fundamentals remain unchanged. Without copper, there is no electricity. Without electricity, the digital age itself would not exist. Every breakthrough begins with the metals beneath our feet, and gold has always been at the heart of this story.


Gold typically surges first, then consolidates for 3–5 months, before making its next decisive move. Since April, prices have been locked near the $3400 mark. That consolidation window is now either complete — or very close to it. Despite $2.3 billion in outflows from gold miners over the past six months, the market is still up 37%, showing resilience. Either investors are underestimating gold’s strength, or the larger wave of institutional money has yet to arrive. When it does, the next rally could be explosive.


The coming two weeks are packed with high-level dialogues and global events. Geopolitical tensions, shifting alliances, and macroeconomic decisions all point toward a highly dynamic landscape — and gold remains at the center of it.


On the geopolitical front, hopes of a U.S.–Russia breakthrough on Ukraine remain distant. As anticipated, recent talks produced vague statements rather than concrete agreements. Europe continues to fear Moscow’s power, while Russia itself shows no sign of retreat. Ukraine, meanwhile, has rejected Trump’s latest proposal, accusing him of siding with Putin. A direct meeting between Trump and Ukraine’s president is set for tomorrow, though early signals suggest no real shift in the conflict.


Back in the U.S., focus now turns to the Federal Reserve. On August 20, the minutes from the July meeting will be released. With August’s data now in hand, 95% of market participants expect a rate cut in September, a development that could provide further fuel for gold’s next move.


Goldalyze is marking Independence month with a special offer: three months of premium research and insights for just PKR 12,000. This is the last day to secure the discount.


For complete guidance on both local and international gold markets, subscribe to Goldalyze Premium Services.


WhatsApp: 03001209057

 
 

Recent Posts

See All
29 SEPTEMBER GOLD RATE TODAY PAKISTAN

گولڈ کی انٹرنیشنل مارکیٹ آج نئے ہفتے کا پہلا دن 3758$ پر کھلی اور %1.5 تیزی کے ساتھ ابھی 29 ستمبر بروز پیر پاکستانی وقت دوپہر 3 بجے 3817$ پر

 
 
bottom of page